بنیادی فائر سیفٹی آگاہی - Basic Fire Safety Awareness (Urdu)

via Udemy

Go to Course: https://www.udemy.com/course/fire-safety-urdu/

Overview

فائر سیفٹی بنیادی آگاہی سیشنیہ ایک بنیادی لیول کا کورس ہے جس کو کرنے کے بعد آپ یہ جان سکھیں گے کہہمیں اسے سیکھنے کی ضرورت کیوں ہے؟آگ سے بچنے کے لئے ، آگ اور گرم آلات کو محفوظ طریقے سے استعمال کرنے ، لوگوں اور املاک کو محفوظ بنانے کے لئے۔آگ کیا ہے؟ آگ کا مثلث ، آگ کے فوائد اوراس کے خطرات ، صنعت میں آگ کا براہ راست استعمال۔آگ کی درجہ بندیکلاس ، سیکھنے کا طریقہ ، برطانوی اور امریکی درجہ بندی کا معیار۔کیسے آگ بجھائی جاتی ہے؟آگ کے مثلث کو توڑ کر ، طریقے ٹھنڈک ، کیمیائی رد عمل اور فاقہ کشی۔مزیدمتعلق معلوماتآگ کیسے پھیلتی ہے، کچھ تعریفیں ، فلیش اوور ، بیک ڈرافٹ ، فائر پوائنٹ ، فلیش پوائنٹ ، آٹو اگنیشن درجہ حرارت، وغیرہعمومی سوالنامہآگ سے حفاظت اور روک تھام کے بارے میں کچھ پوچھے گئے سوالات کےجوابات۔اس کے ساتھ ساتھ اس کورس کو مختلف حالات حاضرہ کے حوالے سے اپ ڈیٹ کیا جاتا ہے، مثال کے طور پر کسی بھی بڑے حادثے اور آگ کے واقعے کے بعد اس کی تحقیقات اور اسباب پر ڈسکشن کے حوالے سے ویڈیو اپ لوڈ کی جاتی ہے تاکہ طلباء کو موجودہ واقعات کے حوالے سے معلومات میسر رہیں۔یہ کورس کرنے کے بعد آپ اس قابل ہوسکیں گے کہ فائر سیفٹی یعنی کہ آگ سے حفاظت کے موضوع پر بنیادی معلومات حاصل کرسکیں۔آپ ایک طالب علم ہوں یا ایک پروفیشنل، یا ایک انجینئر، یہ کورس آپ کو وہ معلومات دیگا جس کے بعد آپ اپنی کمپنی میں فائر سیفٹی میں اپنا رول ادا کر سکیں گے۔اس کورس کو کرنے کے لئے آپ کو اردو کا پڑھنا، سمجھنا آنا چاہیئے۔- Fire Safety Awareness course in Urdu - This course is designed to help you understand fire hazards, prevention, and safety measures that can save lives. This course is mainly taught in Urdu / Hindi language. What You'll Learn:Why fire safety is crucial and how fires startFire classifications & UK vs. US standardsMethods to extinguish fires based on classificationHow fire spreads & key safety concepts like flash point, backdraft, and flashoverReal-world case studies and updates on major fire incidentsWho Should Take This Course?Science & engineering students expanding their fire safety knowledgeProfessionals looking to boost their career in fire preventionAnyone interested in protecting people, property, and the environment from fire hazards

Skills

Reviews